قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی 26کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی اتحاد جب کہ 11کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو …
Read More »برآمد کی ’اجازت‘ دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی، جبکہ رپورٹس ہیں کہ ملوں کی جانب سے حکومت پر دباؤ ہے کہ وہ 10 لاکھ سے 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی ہول سیلر گروسرز …
Read More »بابر اعظم سے متعلق میرا وائرل اسکرین شاٹ جعلی ہے، نازش جہانگیر
ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اسکرین شاٹ کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹرولنگ کرنے پر کوئی ایسا بیان یا ردعمل نہیں دیا کیونکہ ان کی ایسی پرورش نہیں ہوئی۔ یاد …
Read More »آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی میڈیکل پینل نے ریڈیولوجی رپورٹس پر فیصلہ کیا ہے کہ ٹانگ کی انجری کا شکار محمد رضوان بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔ رپورٹس کے مطابق عرفان خان کو بھی آرام دینے …
Read More »میں تو اپنی ایک شادی سے ہی خوش ہوں: ابرارالحق
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرار الحق کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایک ہی شادی سے بہت خوش ہیں، ان کا خیال ہے کہ باقی لوگوں کو بھی ایک شادی پر اکتفا کرنا چاہیے۔ ابرارالحق نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے …
Read More »اہم تعیناتیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا- مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کردیا گیا- وزیراعظم کا اختیار وزیروں، مشیروں، وزراء مملکت اور سیکریٹریز کے سپرد کردیا گیا- بطور وزیراعظم عمران خان نے یہ اختیار اپنے پاس رکھا …
Read More »پولیس کا کسٹمز حکام کو احتیاطی تدابیر سے متعلق خط کا انکشاف
پولیس کی جانب سے کسٹمز حکام کو احتیاط کرنے سے متعلق خط لکھنے کا انکشاف ہوا ہے، ڈی پی او نے کسٹم کلکٹر کو پہلے حملے کے ایک دن بعد احتیاط سے متعلق خط لکھا تھا۔ ڈی پی او نے خط میں 18 اپریل کو کسٹم اہلکاروں پر حملے پر …
Read More »معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان سے ایک فین کی طرح ملی تھی مگر مجھے نہیں معلوم تھا وہ میری زندگی اس طرح بدل دیں گے، اگر وہ نہیں ہوتے تو شاید میں آج انڈسٹری میں نہیں ہوتی۔ اداکارہ نے سلمان خان اور …
Read More »ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکہ
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں کی وجہ سے پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے تجارتی پابندیوں پر ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ممکنہ پابندیوں …
Read More »اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی،وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، آئی ایم ایف پروگرام سے معاشی صورتحال بہتر ہوگی۔ دبئی میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ اماراتی بینک فوراً پاکستان کے لیے تجارتی فنانسنگ بحال کردیں …
Read More »