بدھ , جنوری 28 2026

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے نو بجے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان ہے۔

سینیٹ کا اجلاس صبح 11 بجے کی بجائے دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پھر ہو گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

لائبہ خان کا مدینہ منورہ میں نکاح

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے شادی کے بندھن میں بندھ کر …