منگل , اکتوبر 14 2025

تعلیم

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ 27 جون کو ریلیز

شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔  ہانیہ عامر کی چند ماہ قبل دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں اچانک شرکت کے بعد سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ جلد ہی گلوکار کے …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کے لیے 10 سالہ اصلاحاتی پلان

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کے لیے 10 سالہ اصلاحاتی پلان سامنے آگیا، جو جامعات کے مالی بحران پر قابو پاکر انہیں خود کفیل بنانے کے لیے روڈ میپ فراہم کرے گا، وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے محکمہ اعلیٰ تعلیم کو مراسلہ ارسال کردیا۔ خیبرپختونخوا کی جامعات کا چانسلر بننے کے …

Read More »

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا نوٹفیکیشن

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔   وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

مردان وومن یونیورسٹی: طالبہ کا سیکیورٹی انچارج پر ہراساں کرنے کا الزام

مردان وومن یونیورسٹی مردان شنکر کیمپس میں شعبہ انگریزی میں فورتھ ایئر کی طالبہ نے سیکیورٹی انچارج پر مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق طالبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کو شکایت میں مؤقف اختیار کیا کہ سیکیورٹی انچارج نے نامناسب رویہ اختیار کیا، …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند

بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔ یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی اور تمام کیمپسز میں تدریسی سرگرمیاں ورچول لرننگ پر منتقل کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں پہلے ہی طالبات کے لیے آن لائن کلاسز کا اجراء …

Read More »

کالجز میں موبائل فون استعمال کرنے پرپابندی عائد

کالجز میں دوران کلاسز اساتذہ اور طلبہ دونوں کے موبائل فون استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کواس حوالے سے ایک مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیاہے کہ اساتذہ اور طلبہ دونوں کے …

Read More »

طالبات رقص ویڈیو وائرل: رحیم یار خان کالج کے پرنسپل اور وائس پرنسپل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

طالبات کے رقص کی ویڈیو وائرل ہونے پر رحیم یار خان کے گورنمنٹ خواجہ فرید گریجویٹ کالج کے پرنسپل اور وائس پرنسپل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔  کالج کے نئے پرنسپل کے اعزاز میں27 فروری کو میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا تھا، طالبات کے رقص کی ویڈیوز وائرل …

Read More »

پنجاب کے پرائیویٹ کالجز میں غیر اخلاقی اور فحش سرگرمیوں پر سخت نوٹس

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سرکاری اور پرائیویٹ کالجز میں بھارتی گانوں پر ڈانس سمیت غیر اخلاقی اور فحش سرگرمیوں پر سخت نوٹس لے لیا۔ صوبے بھر کے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر کے مطابق کالجز میں اسپورٹس گالا اور فن فیئرز میں ڈانسز اور …

Read More »

حنا خواجہ بیات کو لندن کی سڑکوں پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کو برطانوی دارالحکومت لندن کی سڑکوں پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے 10 مارچ کو انسٹاگرام پر اپنی ڈانس ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں لندن کی سڑک پر گلوکاری کرنے والے شخص کے سامنے دیگر خواتین …

Read More »

16 ہزار 456 افراد کو گولڈن ویزا جاری 

متحدہ عرب امارات کی جانب سے تعلیم کے شعبے میں 16 ہزار 456 افراد کو گولڈن ویزا جاری کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق امارات حکومت کی جانب سے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو گولڈن ویزا کی بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ گولڈن ویزا 10 سال …

Read More »