اتوار , مئی 3 2026

Aftab Ahmed

کرکٹ ٹیم کے 2 غیرملکی کوچز کے ناموں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا کوچ لا رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن وائٹ بال کے کوچ ہوں گے۔ لاہور میں محسن نقوی نے اظہر محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

ہالی ووڈ فلم کی آفر کیوں چھوڑی

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ایک خاص وجہ سے ہالی ووڈ کے پروجیکٹ کو قبول نہیں کیا۔ ایک انٹرویو میں 40 سالہ کترینہ کیف نے کہا کہ انہیں حال ہی میں ہالی ووڈ کے ایک پروجیکٹ کی آفر ہوئی تھی لیکن بعض حالات کی وجہ سے …

Read More »

آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر

لاہور قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی کی نمائش کردی گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کی پہلی اننگز کے وقفے کے دوران ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ View this post on Instagram A post shared by Shoaib Akhtar …

Read More »

چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  شوگر ملز مالکان چینی برآمد کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے، حکومت نے چینی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وفاقی وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس

 پنجابی فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا۔ فلم 3 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، فلم کی کاسٹ میں سیف خان، آغا ماجد، قیصرپیا، شاہد خان، ثوبیہ مہر اور مہک نور سمیت دیگر شامل ہیں، فلم عید پر …

Read More »

کسانوں کا کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا کا اعلان

کسانوں نے کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین کسان اتحاد حسیب انور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں 18 اپریل سے جاری بارشوں کی وجہ سے 64 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل بری طرح متاثر ہو گئی …

Read More »

اشتہارات سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے ایسے اشتہارات کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اس وقت چلیں گے جب صارفین ویڈیو نہیں دیکھ رہے ہوں گے۔ ٹیک کمپنی گوگل کے مطابق اشتہارات پر کی جانے والی آزمائش کے مثبت نتائج دیکھے گئے جو ظاہر کرتا ہے کہ …

Read More »

35 سال سے بڑی1 کروڑ خواتین غیرشادی شدہ

پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی 1 کروڑ خواتین شادیوں کی منتظر ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادیوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے اعداد و شمار پاکستان میں …

Read More »

SIFC کی ایف بی آر افسران کی تین کیٹیگریز

فہرست میں کئی درجن بلکہ جونیئر افسران کو شامل کر کے یہ تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی وزیر اعظم ایکشن کے بعدایف بی آر کے افسروں اوراہلکاروں میں بے چینی، تمام دفاتر میں سینئر افسران کو او ایس ڈی بنانے اور تبادلوں پر بات ہوتی رہی ، کئی اسلام آباد …

Read More »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے متحرک

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے بعد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمر کس لی، اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے متعلق مراسلے ارسال کر دیئے، الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو مراسلے بھجوائے گئے ہیں۔ …

Read More »