پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان اپنا اہم میچ آج کینیڈا کیخلاف کھیلے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ آج نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔

ایونٹ میں ’’ان‘‘ رہنے کے لیے پاکستان کو نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں بلکہ امریکا کی بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف شکست بھی لازمی ہے۔

دوسری جانب اگر امریکا کسی بھی طرح مزید ایک پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا تو پاکستان کے لیے ایونٹ پہلے مرحلے میں ہی ختم ہو جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر …