google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 291
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

نومی انصاری اور انوشے اشرف کا شادی کا منصوبہ ادھورا رہ گیا؟

پاکستان فیشن انڈسٹری سے وابستہ مشہور ڈیزائنر نومی انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور میزبان انوشے اشرف نے ایک بار ایک دوسرے سے شادی کی منصوبہ بندی کر لی تھی لیکن یہ منصوبہ تَکمِیل کو نہ پہنچ سکا۔ انہوں نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد …

Read More »

علیمہ خان کا دورہ پشاور، پارٹی قیادت سے سخت اظہار ناراضی

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا دورہ پشاور، ورکرز نے وزیر اعلیٰ اور دیگر قیادت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔  پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ایم این اے شاندانہ گلزار اور پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ  کے ہمراہ …

Read More »

پی ٹی وی میں کم ریٹنگ کے حامل 25 پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان ٹیلی ویژن میں جامع اصلاحات کا فیصلہ کرتے ہوئے کم ریٹنگ کے حامل 25 پروگراموں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے پاکستان ٹیلی ویژن میں جامع اصلاحات کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی …

Read More »

27 اگست لاہورجلسے کے معاملے پر پی ٹی آئی اختلافات کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 27 اگست کو لاہور میں ہونے والے جلسے پر پارٹی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے، سیکریٹری اطلاعات شوکت بسرا نے جلسہ ملتوی ہونے کا اعلان کیا تاہم پارٹی رہنما اکمل باری نے کہا کہ جلسہ ہر صورت ہوگا۔ پی ٹی آئی نے 22 …

Read More »

شان مسعود نے اسپنر کو نہ کھلانے کی غلطی تسلیم کرلی

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈالتے ہوئے کہا کہ پِچ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی، دوسری اننگز میں اچھا نہیں کھیل سکے، شکست پر شائقین سے معذرت چاہتا ہوں۔ بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی ٹیسٹ شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی۔  حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔  مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا۔  حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ 

Read More »

ٹیلی کام آپریٹرز اور سیلولر آپریٹرز کے خلاف 19 ہزار 188 شکایات موصول

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2024 کے اختتام تک سیلولر صارفین کی تعداد 192.53 ملین سے بڑھ کر جولائی کے آخر تک 192.924 ملین ہوگئی۔ ریگولیٹر کے اعداد و شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں تھری جی اور فور …

Read More »

ندا ڈار کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

فاطمہ ثنا پاکستان ویمن کرکٹ کی ٹیم کپتان کےلیے مضبوط امیدوار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ندا ڈار کو ہٹا کر ویمن ٹیم کی نئی کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹیلی گرام‘ کے سی ای او گرفتار

فرانسیسی پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام کے چیف ایگزیکٹیو پاویل دوروف کو پیرس کے شمال میں واقع ایک ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق صدر دوروف کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب ان کا نجی طیارہ لی بورگیٹ ہوائی …

Read More »

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں گرگئی، 10 افراد جاں بحق

مکران کوسٹل ہائی وے بزی لک کے مقام پر ایران سے آنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثے میں 23 افراد زخمی بھی جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زائرین کی بس ایران سے …

Read More »