پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20میچ میں 6کھلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ 20اوورز میں 201رنز بنائے پاکستانی اننگز میں فخر زمان کی جگہ کھیلنے والے صاحبزادہ فرحان نے 41گیندوں پر 74رنز بنائے جس میں 6 چھکے اور 4چوکے شامل تھے واضح رہے کہ صاحبزاد ہ فرحان نے حالیہ پی …
Read More »پاکستان-امریکا کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز
پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا جہاں وفاقی وزیرخزانہ اور امریکی تجارتی نمائندے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا کے تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر …
Read More »پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس ڈے اینڈ نائیٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان زخمی ہونے کے باعث نہیں کھیل رہے ہیں ان …
Read More »حکومت کا عیدالاضحی کے لیے تعطیلات کا اعلان
حکومت نے عیدالاضحی کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی کے لیے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، ملک بھر میں جمعہ سے پیر 6 تا 9 جون عید کی تعطیلات رہیں گی۔ تعطیل کے موقع …
Read More »ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.41 فیصد تک محدود رہی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے …
Read More »کیمبرج کے آئوٹ پرچوں کے ثبوت قائمہ کمیٹی میں پیش
کیمبرج کے امتحانی پرچے آئوٹ ہونے کا معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے اٹھا لیا ہے اور اس معاملے پر ایک ذیلی کمیٹی قائم کردی ہے۔ جمعہ کو چیئرمین قائمہ کمیٹی ڈاکٹر عظیم الدین زاہد کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصل آباد کے رکن قومی …
Read More »SNGPL نادہندہ صارفین کو نوٹسز جاری
سوئی نادرن نے مختلف وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں و محکموں کو واجبات کی ادائیگی کے لیے یاددہانی نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ سوئی نادرن تمام سرکاری اداروں کو مطلع کرتی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے واجبات کی ادائیگی کو یقینی بنائیں تاکہ مزید کارروائی سے بچا جا …
Read More »وزارت صحت میں سیاسی کھینچا تانی..
وزارت قومی صحت سروسرز، ریگولیشنز و کوآرڈینیشن (NHSR&C) میں ایک اہم انتظامی ردوبدل کے تحت وفاقی حکومت نے ڈاکٹر قاسم عباسی کو ایڈز، تپ دق (TB) اور ملیریا کے لیے قائم مشترکہ انتظامی یونٹ (CMU) کے نیشنل کوآرڈینیٹر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اسی دوران، وزارت نے ایک بار …
Read More »آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز …
Read More »کراچی میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ کی شکایات پر نوٹس
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔ کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ نیپرا کو کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر بڑی تعداد میں شکایات موصول ہوئیں۔ …
Read More »
UrduLead UrduLead