پیر , اگست 3 2026

Aftab Ahmed

پاکستان کا لیبیا کے متحارب دھڑوں میں ثالثی

امریکا اور سعودی عرب کی حمایت حاصل پاکستان نے خاموش سفارت کاری کے تحت لیبیا کے مشرقی اور مغربی دھڑوں کے درمیان ثالثی کی کوششیں شروع کر دی ہیں، جس سے عالمی سفارتی سطح پر اسلام آباد کے کردار میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »

گیس ٹیرف بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا

آئی ایم ایف کی شرط پوری نہ ہو سکی حکومت 3.44 کھرب روپے سے زائد کے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے باوجود یکم جولائی 2026 سے نافذ ہونے والے نئے گیس ٹیرف کا نوٹیفکیشن جاری کرنے میں ناکام رہی، جس سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم اور اسپین کوارٹر فائنل میں

آج ارجنٹینا اور مصر آمنے سامنے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں بیلجیئم اور اسپین نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ آج ارجنٹینا کا مقابلہ مصر اور سوئٹزرلینڈ کا سامنا کولمبیا سے ہوگا۔ بیلجیئم نے امریکہ کو 4-1 سے …

Read More »

شمالی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع

محکمہ موسمیات نے 6 سے 8 جولائی تک کے لیے موسم کی تازہ پیشگوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جبکہ سندھ اور بلوچستان سمیت جنوبی علاقوں میں شدید …

Read More »

ٹرمپ کے مبینہ کردار پر فیفا تنقید کی زد میں

امریکی فٹبالر کی پابندی ختم فیفا کی جانب سے امریکی فٹبالر فولارن بالوگن پر عائد ایک میچ کی پابندی معطل کیے جانے کے بعد عالمی فٹبال میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جبکہ اس فیصلے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ کردار کو بھی شدید تنقید کا سامنا ہے۔ امریکی …

Read More »

’ستلج‘ زی فائیو سے اچانک ہٹانے سے نئی بحث

بھارتی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم ’ستلج‘ کو ریلیز کے صرف 48 گھنٹوں بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو (ZEE5) سے ہٹا دیا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ فلم 3 جولائی کو ریلیز کی گئی تھی، تاہم 5 …

Read More »

انگلینڈ، ناروے ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں انگلینڈ اور ناروے نے شاندار فتوحات کے ساتھ کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ پرتگال، اسپین، امریکا اور بیلجیم کے درمیان اہم مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔ دن کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے سخت مقابلے کے بعد …

Read More »

آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز T20 ورلڈ کپ جیت لیا

لارڈز میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ ساتویں مرتبہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

یاسرہ رضوی کی مزاح، شاعری، زندگی پر گفتگو

معروف اداکارہ، شاعرہ، مصنفہ اور ہدایتکار یاسرہ رضوی نے حال ہی میں میزبان تابش ہاشمی کے مقبول ٹاک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز، شاعری، نجی زندگی اور فنی سفر سے متعلق دلچسپ گفتگو کر کے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔ شو کے آغاز میں …

Read More »

خامنہ ای کی آخری رسومات سوشل میڈیا پر بحث

موسیقی، قرآنی آیات اور سیاسی اشاروں پر سوالات ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات نہ صرف لاکھوں افراد کی شرکت کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ان تقریبات کے دوران موسیقی، مختلف ممالک کے وفود کی آمد …

Read More »