google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 69
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا 65 ارب روپے کا بجٹ بحال

وفاقی حکومت کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 25-2024 کا ری کرننگ بجٹ 65 ارب روپے بحال کر دیا گیا ہے۔  وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ کم کر کے 25 ارب روپے کرنے کا فیصلہ واپس …

Read More »

واٹس ایپ کی وائس کال کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کو حاصل وائس کال سہولت میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق نئی اپ ڈیٹ کے بعد ایپ پر کال موصول ہوتے وقت کال کرنے والے کی تصویر پوری اسکرین پر دیکھی جا سکے گی۔ …

Read More »

عدم آباد سےمریم نواز کےنام خط

تحریر:عاطف شیرازی السلام علیکم !پیاری مریم نواز ہم آسودگان خاک عبداللہ شاہ شیرازی عدم آباد سے آپ کو چٹھی لکھ رہے ہیں۔ مالک آپکو صحت والی زندگی اور سلامتی دے ۔اللہ نے اپنے اولیا کے صدقے آپ کو وزارت اعلیٰ کا منصب عطا کیا ہے ۔آپ کے والد گرامی میاں …

Read More »

برطانوی فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مقرر

پاکستان فٹبال لیگ(پی ایف ایل) نے انگلینڈ کے سابق عظیم فٹبالر مائیکل اوون کو لیگ کے لیے اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فٹبال لیگ کے لیے سفیر مقرر کیے گئے مائیکل اوون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فٹبال لیگ کا حصہ بن کر بہت اچھا …

Read More »

ایف بی آر نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ کا ایک نیٹ ورک پکڑ لیا

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو حیدر آباد اور کراچی نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس جرائم/ دھوکہ دہی کے خلاف مہم کے دوران ڈائریکٹوریٹ جنرل …

Read More »

بہروز سبزواری کا عمران خان کے ساتھ ’مے خوری‘ کرنے کا انکشاف

سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے متعدد بار ایک ساتھ بیٹھ کر شراب پی۔ بہروز سبزواری حال ہی میں ایف ایچ ایم کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے …

Read More »

جون کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی

بجٹ سے قبل بجلی صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا، جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے …

Read More »

2024-25 کا بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

وزیر اعظم کے دورہ چین کی وجہ سے مالی سال 2024-25ء کا بجٹ 12؍ جون کو پیش کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے۔ این ای سی کا اجلاس 9؍ جون کو ہوگا، اقتصادی سروے 11؍ جون کو پیش کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے …

Read More »

ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام مداحوں سے گرمی کے بار ے میں پوچھا۔۔۔۔

پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر سے مداحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا۔ ماہرہ خان اپنے مداحوں کو وقتاً فوقتاً اپنی زندگی کے لمحات سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے حیران کرتی رہتی ہیں جس سے ان کے مداح ان کی زندگی اور کام کے بارے میں …

Read More »

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا امکان

ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر 11.8 فیصد رہ گئی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔ یہ تجزیہ ایس اینڈ پی …

Read More »