پیر , دسمبر 22 2025

Aftab Ahmed

کے الیکٹرک بمقابلہ پاور ڈویژن: ٹیرف سبسڈی تنازع شدت اختیار کر گیا، توہینِ عدالت کا خطرہ

کے الیکٹرک (کے ای) اور پاور ڈویژن کے درمیان ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی (ٹی ڈی ایس) کی ادائیگیوں پر شدید اختلافات بدستور برقرار ہیں، جس نے اب توہینِ عدالت کے سنگین الزامات کی شکل اختیار کر لی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے سندھ ہائی کورٹ کے اسٹے آرڈر …

Read More »

لاہور یونیورسٹی میں طالبعلم کی خودکشی: حاضری کم ہونے پر تذلیل کے الزامات، انتظامیہ کی تردید

لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی–یونیورسٹی آف لاہور— میں طالبعلم کی خودکشی کے افسوسناک واقعے نے تعلیمی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ جاں بحق طالبعلم اویس سلطان کو ان کے آبائی گاؤں کمالیہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا، جہاں نمازِ جنازہ میں علاقے کے عوام کی بڑی …

Read More »

سردیوں کا سپر فوڈ: موسم سرما میں سنگھاڑا کھانے کے حیرت انگیز فوائد

سردیوں کا موسم آتے ہی بازاروں اور ریڑھیوں پر سنگھاڑے کی بھرمار ہو جاتی ہے۔ یہ پانی میں اگنے والا پھل نہ صرف مزیدار ہوتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سنگھاڑا (واٹر چیسٹ نٹ) وٹامنز، معدنیات، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور …

Read More »

مزید بارش کا امکان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں سردی کی لہر برقرار، دھند سے موٹرویز متاثر

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے سردی میں مزید اضافہ متوقع …

Read More »

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان کی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ کے باہر شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مداحوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور قومی ٹیم کے حق …

Read More »

ڈرامہ ’’میری زندگی ہے تو‘‘ میں کامیار کے ارادوں پر سوالات

ڈرامہ میری زندگی ہے تو اس وقت ناظرین میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے نئے ڈراموں میں شامل ہے۔ بلال عباس خان اور ہانیہ عامر کی آن اسکرین جوڑی نے ابتدا ہی سے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کر رکھا ہے۔ کامیار اور آئرہ کے رشتے میں آنے والے …

Read More »

اتوار کو شمالی علاقوں اور بلوچستان میں بارش، برفباری سے سردی میں اضافہ

ملک کے شمالی علاقوں بشمول خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاوہ بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا اور طویل خشک سالی کے بعد کچھ حد تک ریلیف ملا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …

Read More »

پاکستان اور لیبیا کے درمیان 4.6 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ

ڈیفنس سیکیورٹی ایشیا کے مطابق پاکستان اور لیبیا نے 4.6 ارب ڈالر کے ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو جنوب سے جنوب فوجی تعاون میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ معاہدہ لیبیا کی تقسیم شدہ فوج کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کوششوں کو تقویت دیتا ہے …

Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت 156 پر ڈھیر

دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ پاکستان کی انڈر 19 ایشیا کپ میں دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل 2012 …

Read More »

علی ظفر کی چوتھی اسٹوڈیو البم ’روشنی‘ ریلیز

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے 15 سال کے طویل وقفے کے بعد اپنی چوتھی اسٹوڈیو البم ’روشنی‘ ریلیز کر دی ہے۔ یہ البم 12 گانوں پر مشتمل ہے اور علی ظفر کے موسیقی کے سفر میں ایک نیا اور دلچسپ باب کا اضافہ کرتی ہے۔ …

Read More »