google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پیرس اولمپکس: ارجنٹائنی ٹیم کی مراکش کے ہاتھوں متنازع شکست - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پیرس اولمپکس: ارجنٹائنی ٹیم کی مراکش کے ہاتھوں متنازع شکست

پیرس اولمپکس میں ارجنٹائنی ٹیم کی مراکش کے ہاتھوں متنازع شکست پر لیونل میسی بھی بھڑک اٹھے۔

کپتان نے پیرس گیمز میں ٹیم کے پہلے میچ میں مراکش کی دوسرے درجے کی ٹیم کے خلاف میدان میں اترنا مناسب نہیں سمجھا، اس مقابلے میں ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست ہوئی تھی۔

آخری لمحات میں جب ٹیم مقابلہ برابر کرنے والی تھی تو تماشائی گراؤنڈ میں گھس آئے، انھوں نے بوتلیں پھینکیں اور ارجنٹائن کے خلاف نعرے لگائے جس پر کھیل معطل کردیا گیا۔

آخری چند سیکنڈز کا کھیل بند دروازوں کے پیچھے مکمل کیا گیا، میسی اور ٹیم منیجر نے اس مقابلے کو سرکس قرار دیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …