ملک بھر میں سال 2025 کی آخری قومی انسداد پولیو مہم آج (15 دسمبر) سے شروع ہو رہی ہے جو 21 دسمبر تک سات روز جاری رہے گی۔ اس مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ایمرجنسی …
Read More »حنا نیازی کی خوبصورت تصاویر وائرل، دلہن کا سلور برائیڈل گاؤن سب کی توجہ کا مرکز
معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی، جو میانوالی سے تعلق رکھتی ہیں، نے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ کر مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ حنا نیازی نے سیاسی طنزیہ شو “مزاق رات” سے شہرت حاصل کی، جو ان کا پہلا بریک تھرو پروجیکٹ تھا۔ اس کے بعد …
Read More »ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ: پاکستان کو ارجنٹائن کے ہاتھوں مسلسل چوتھی شکست
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2025-26 کے افتتاحی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو چوتھے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب میزبان ارجنٹائن نے گرین شرٹس کو واضح برتری سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ارجنٹائن نے پاکستان کو 5-1 کے اسکور سے شکست دے کر …
Read More »شدید دھند اور سرد موسم کے باعث پنجاب میں موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند، ملک بھر میں سردی کی لہر
ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم برقرار ہے جبکہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور سموگ نے آمدورفت کو متاثر کر رکھا ہے۔ موٹروے پولیس نے حفاظتی اقدامات کے طور پر متعدد موٹرویز سیکشنز کو بند کر دیا ہے۔ ترجمان …
Read More »بونڈی بیچ حملہ: احمد الاحمد نے جان پر کھیل کر حملہ آور کو ناکام بنایا، دنیا بھر میں ہیرو قرار
سڈنی: آسٹریلیا کے مشہور ساحل بونڈی بیچ پر یہودیوں کے تہوار حنوکا (چانوکا) کی تقریب کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ دو مسلح افراد نے کیا جو یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کے لیے آئے …
Read More »پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان
لیگ 26 مارچ 2026 سے 3 مئی تک منعقد ہوگی نیو یارک: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیو یارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے روڈ شو کے دوران گیارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ پی ایس ایل 11 …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کو 90 رنز سے شکست
دبئی: اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری مسلسل فتح حاصل کر لی۔ آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں اتوار کو کھیلے گئے اس …
Read More »سردیوں میں شہد کا استعمال: صحت کے لیے قدرتی تحفہ
سردیوں کا موسم آتے ہی نزلہ، زکام، کھانسی اور گلے کی خراش جیسے مسائل عام ہو جاتے ہیں۔ ایسے میں قدرتی شہد صحت کے لیے ایک بہترین ساتھی ثابت ہوتا ہے۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق، شہد نہ صرف قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہے بلکہ سردیوں کی متعدد بیماریوں سے …
Read More »متحدہ عرب امارات میں جنسی جرائم اور جسم فروشی پر نئے سخت قوانین نافذ
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے جرائم اور سزاؤں کے قانون میں اہم ترامیم کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد نابالغوں کی حفاظت کو مزید مضبوط بنانا اور جنسی جرائم کے ساتھ ساتھ جسم فروشی کی ترغیب دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہے۔ یہ وفاقی ڈیکری قانون حال …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ اے کے اہم میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ہندوستان انڈر 19 کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا ہے۔ میچ آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوئی اور …
Read More »
UrduLead UrduLead