پاکستان پرقرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے- ملک پرقرضےاورواجبات ریکارڈ89 ہزار834ارب روپے ہوگئے- رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ جولائی دو ہزار چوبیس تا مارچ دو ہزار پچیس کے دوران قرضوں اورواجبات میں 4ہزار377 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اس طرح پاکستان …
Read More »پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے پہلے راؤنڈ میں ہفتہ وار معمول کے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششوں کے لیے دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا جس میں ہفتہ وار معمول کے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کے …
Read More »یوٹیلٹی اسٹور کو نجکاری کیے جانے والے اداروں کی فہرست میں شامل
وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور کی نجکاری کا اعلان کرتے ہوئے اسے بھی نجکاری کیے جانے والے اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران تحریری بیان میں وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے بتایا کہ موجودہ اگلے چار سال میں 24 اداروں کی نجکاری …
Read More »پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچز 17 مئی سے کروانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے بقیہ 8 میچز 17 مئی سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز 17 سے 25 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ ذرائع …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز کاروبار کا آغاز ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس 9929 پوائنٹس کے اضافے سے 117174 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ کاروبار کے آغاز کے ابتدائی 2منٹ میں ریکارڈ …
Read More »پاکستان سپر لیگ کو ری شیڈول کرنے کیلیےآج مشاورت
پاکستان سپر لیگ پھر سے رنگ جمانے کو تیار ہے، ایونٹ کو ری شیڈول کرنے کیلیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو بھی اس سلسلے میں اہم اجلاس ہوں گا، ملتان سلطانز نے اپنا باقی بچنے والا ایک میچ مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ ہی کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، ٹیموں …
Read More »افواج پاکستان ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیارہے
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ ہم ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور افواج پاکستان نے پوری قوم کی حمایت کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …
Read More »پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گے
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گے۔ رانا سکندر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام سرکاری و نجی اسکول معمول کے مطابق کل سے تدریسی سرگرمیاں بحال کریں گے۔ رانا سکندر نے کہا …
Read More »آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بارش، ژالہ باری اور شدید گرمی کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بارش، ژالہ باری اور شدید گرمی کی پیشگوئیاں جاری کر دی ہیں۔ اسلام آباد، مری، گلیات اور راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ پنجاب، …
Read More »پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بحال
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ( پی اے اے ) نے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور …
Read More »