مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔ اسلام آباد میں نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پر پارٹی کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس کل، نوٹیفکیشن جاری
الیکشن 2024ء کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس کل ہوگا، اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔
Read More »چین، پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے پر رضامند
چین نے پاکستان کو دیے گئے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے غیر رسمی طور پر فیصلے سے پاکستان کو آگاہ کردیا۔ چین نے ابتدائی طور پر قرض پر موجودہ شرح سود میں مزید کی درخواست کی تھی، اس وقت پاکستان اس …
Read More »تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف نے انٹر نیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) کو خط لکھ دیاہے جس میں بیل آوٹ پیکج کے وقت پاکستان کی سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی جانب سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہے کہ …
Read More »نگران وفاقی کابینہ کا بجلی و گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ
نگران وفاقی کابینہ نے جاتےجاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ کر دیا اور بجلی-گیس ٹیرف کے نوٹفیکیشنز میں حکومتی کردار ختم کرنے کیلئے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنے کیلئے منظوری دیدی۔ ترامیم کے ذریعے حکومتی مداخلت کےبغیر اوگرا اورنیپرا بجلی و گیس ٹیرف کانوٹیفکیشنزکرسکیں گے۔ …
Read More »پاک ایران پائپ لائن: امریکی پابندیوں کےخلاف درخواست موخر
نگران حکومت نےجاتے جاتے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے بارے امریکی پابندیوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ نگران وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کےتحت امریکی پابندیوں کےخلاف درخواست دائر کرنے کا پلان موخر کرنے کی منظوری دیدی،فیصلہ موجودہ جیوپولیٹیکل صورتحال کےباعث کیا گیا، ذرائع …
Read More »نگران حکومت اور صدر علوی آمنے سامنے
قومی اسمبلی اجلاس کی طلبی کے معاملہ پر نگران وفاقی حکومت اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آمنے سامنے آگئے ہیں۔ گزشتہ روز صدر مملکت نے وزیر اعظم کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری اعتراض لگا کر واپس کردی تھی کہ ہاؤس مکمل ہونے تک قومی …
Read More »مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوکا اعتراف
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف کرلیا۔کراچی سے جاری وضاحتی بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اعتراف کرتا ہوں کہ یہ آڈیو میری ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »صدر مملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس نہ بلا کر درست کیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس نہ بلا کر درست کیا، ہماری پارٹی جیت گئی، مخصوص نشستیں نہیں دی جارہی ہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم …
Read More »اسمبلی اجلاس نہ بلانا،آرٹیکل 6؍ کی خلاف ورزی نہیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اگر آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 فروری کے انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے سے گریز بھی کرتے ہیں تو اس صورت میں بھی ان کا یہ عمل آئین کے آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا۔ آئین کے آرٹیکل …
Read More »