google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 207
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

پاکستان ویمن ٹیم: انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 2025-2029 کے لیے آئی سی سی کے اعلان کردہ فیوچر ٹورز پروگرام کے تحت انگلینڈ، نیوزی لینڈ بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گی۔ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام کے مطابق 2026 میں زمبابوے کی ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، اپریل 2027 میں …

Read More »

انسٹاگرام پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی بدتر کیے جانے کا اعتراف

انسٹاگرام کے بانی نے اعتراف کیا ہے کہ پلیٹ فارم پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کیا جاتا ہے لیکن جیسے ہی مذکورہ ویڈیو کو دوبارہ زیادہ دیکھا جانے لگتا ہے تو اس کی کوالٹی بہتر کردی جاتی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں …

Read More »

مہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کا ٹیزر وائرل

مقبول اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی ریپر و گلوکار یو یو ہنی سنگھ کے آنے والے گانا کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا۔ دونوں فنکاروں نے بھارتی میوزک لیبل ٹی سیریز کے بینر تلے بننے والے گانے ’جٹ مکھما‘ میں ایک ساتھ جلوے بکھیرے ہیں۔ مذکورہ گانا ہنی سنگھ …

Read More »

نئی قانون سازی 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے: مولانا فضل الرحمٰن

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین اور جمہوریت کے چہرے پر کالک ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی شک کی …

Read More »

قومی اسمبلی: تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور

تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بل پیش …

Read More »

نئی مانیٹری پالیسی میں بنیادی شرح سود 15 فیصد

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، جس میں شرح سود میں توقع سے زائد کمی کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر بروز پیر ہوا، اجلاس میں ملک کی مائیکرو …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ یاد رہے کہ 20 اکتوبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم …

Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، صائم ایوب ایک رن اور عبداللہ شفیق 12 …

Read More »

عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے: علیمہ خان

عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ؛ صحت  تسلی بخش قرار بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور ابتدائی سیشن میں ہی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، بینچ مارک کے …

Read More »