“درِ نجات” عمیرہ احمد کا چونکا دینے والا جواب 5 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, تفریح 0 اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والا نیا پرائم ٹائم ڈرامہ “درِ نجات” اپنی کہانی کے ایک غیر متوقع موڑ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا ہے۔ ڈرامہ معروف مصنفہ عمیرہ احمد کے قلم سے لکھا گیا ہے جبکہ ہدایت کار ثاقب خان کے فرائض … Read More »