مئی 2, 2024پہلا صفحہ, کھیل فٹنس دیکھ کر ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کر دیں گے، وہاب ریاضپر تبصرے بند ہیں
قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے۔ ایک بیان میں وہاب ریاض نے کہا ہے کہ سب ایک پیج پر ہیں، فٹنس سے متعلق ایک دو کھلاڑیوں کو دیکھنا ہے۔ …