فروری 8, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پی ٹی آئی کا یومِ سیاہ اور احتجاج، کارکنان اور رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ شروعپر تبصرے بند ہیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے اعلان پر آج یومِ سیاہ منایا جارہا ہے، اس حوالے سے مرکزی جلسہ صوابی میں ہو رہا ہے، جبکہ قیادت کی جانب سے دیگر شہروں میں بھی احتجاج اور ریلیاں نکالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جس پر حکومتی ادارے حرکت میں آگئے ہیں …