اگست 8, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائدپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت نے پاکستان سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ایس آر او جاری کر دیا گیا۔ جس میں ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا ذکر کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خلیجی …