فروری 21, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑےپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ نہ جتوانے اور اپنے انجرڈ ہونے کے غم میں فخر زمان ڈریسنگ روم پہنچے تو ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ فخر زمان کے آؤٹ ہوکر ڈریسنگ روم جانے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پویلین …