جولائی 12, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاپر تبصرے بند ہیں
تاج پورہ کے علاقے میں 315 ملی میٹر بارش سے لاہور میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ تاج پورہ کے علاقے میں 315 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ …