اکتوبر 3, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پی ٹی آئی کو احتجاج کے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے، بعد میں کوئی شکوہ نہ کرے: وزیر داخلہ کی وارننگپر تبصرے بند ہیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو اسلام آباد میں احتجاج کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے ورنہ ہم نے تیاری کر رکھی ہے بعد میں کوئی شکوہ نہ کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر …