دسمبر 25, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح میں نے بھارت فنکاروں کو اچھے معاوضے پر کام دیا: وارث بیگپر تبصرے بند ہیں
پاکستان میوزک انڈسٹری کے سینئر گلوکار وارث بیگ کا کہنا ہے کہ وہ واحد پاکستانی ہیں جو کام کی تلاش میں بھارت نہیں گئے بلکہ اُنہوں نے بھارتی فنکاروں کو کام دیا۔ وارث بیگ نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف …