جون 28, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ملک بھر میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلابی صورتحال پرالرٹ جاریپر تبصرے بند ہیں
این ڈی ایم اے نے اگلے 24 تا 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلابی صورتحال پرالرٹ جاری کر دیا آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران سندھ کے جنوبی اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سجاول، …