اپریل 1, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکمپر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی جانب سے بیرسٹر علی …