جولائی 18, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر کراچی میں آج گرمی کی شدت 54 ڈگری تک محسوس ہونے لگیپر تبصرے بند ہیں
کراچی میں آج گرمی کی شدت 54 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر میں شہر کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہونے کی وجہ سے بھی گرمی کی شدت زیادہ …