پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: telenor

پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی مشروط منظوری

کمپٹیشن کمیشن نے پی ٹی سی ایل کی ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز کے انضمام کی اجازت سخت شرائط کے ساتھ دے دی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اورین …

Read More »

حکومت کو سینیٹ کمیٹی کے غیض و غضب کا سامنا: 5G نیلامی میں تاخیر، پی ٹی سی ایل آڈٹ، ٹیلی نار کا انخلا اور جاز اوورچارجنگ کے ریکارڈ کی گمشدگی پر سوالات

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام کا اجلاس چیئرپرسن سینیٹر پلوشہ خان کی صدارت میں ہوا جس میں 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی، پی ٹی سی ایل کے آڈٹ، ٹیلی کام کمپنیوں کے انضمام اور بڑھتے ہوئے سائبر و مالیاتی فراڈ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس …

Read More »

پی ٹی سی ایل-ٹیلی نار انضمام پر سی سی پی کی مالی خدشات

پاکستان کے مسابقتی ریگولیٹر نے پی ٹی سی ایل کی مالی صلاحیت پر سوال اٹھایا ہے کہ آیا وہ ٹیلی نار پاکستان کے مجوزہ انضمام کو جاری رکھ سکتا ہے یا نہیں، اور لازمی سرمایہ کاری کی ضمانتیں طلب کی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) …

Read More »

زونگ کی ’پی ٹی سی ایل کے ساتھ ٹیلی نار کے انضمام‘ کی مخالفت

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز پرائیویٹ لمیٹڈ کے مجوزہ حصول کے خلاف مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی سماعت میں زونگ نے دعویٰ کیا کہ اس انضمام سے مارکیٹ میں مسابقت متاثر ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق زونگ …

Read More »

ٹیلی نار, پی ٹی سی ایل انضمام پر خدشات سامنے

وطین ٹیلی کام اور جاز ٹیلی کام نے مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی سماعت کے دوران ٹیلی نار کے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کی یوفون کے ساتھ انضمام کی شدید مخالفت کی ہے۔  رپورٹ کے مطابق پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان اور …

Read More »