جمعرات , جولائی 30 2026

Tag Archives: Technology

 ’سکائی 47‘ : مصنوعی ذہانت کے نئے دور کا آغاز

پاکستان نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملک کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاؤڈ “سکائی 47 (قراقرم ون)” کا افتتاح کر دیا، جسے حکومت نے ڈیجیٹل معیشت، سائبر سکیورٹی اور سرکاری ڈیٹا کے تحفظ …

Read More »

میٹا کو 1.4 ٹریلین ڈالر جرمانے کا سامنا

فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کو امریکہ کی چار ریاستوں کی جانب سے دائر مقدمے میں 1.4 ٹریلین ڈالر تک کے ممکنہ جرمانے کا سامنا ہے۔ ریاستوں کا الزام ہے کہ کمپنی نے جان بوجھ کر اپنے پلیٹ فارمز کو اس انداز میں ڈیزائن کیا تاکہ بچے …

Read More »

رات میں بھی بجلی پیدا کرنے والے سولر پینل تیار

دن بہ دن نئی نئی اختراعات و ایجادات کا سلسلہ جاری ہے، اور جدت اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ اب دن میں بجلی بنانے کیلئے مشہور سولر پینل رات میں بھی بجلی بنائیں گے۔ ایک عام انسان ایک خاص حد تک سوچتا ہے۔ لیکن جناب کہنے والوں نے …

Read More »

کمرے میں آپ اکیلے نہیں، ٹی وی کی نظر آپ پر ہے: رپورٹ میں انکشاف

یہ تو ہمیں علم ہے ہی کہ ہمارے موبائل فونز، کمپیوٹرز اور الیکسا اور سیری جیسے ہوم اسسٹنٹس ہمیں ہمہ وقت سنتے رہتے ہیں، لیکن اب نیا انکشاف یہ ہوا ہے کہ ہمارے گھروں میں موجود ٹی وی سے بھی ہماری نگرانی کی جا رہی ہے۔ سینٹر فار ڈیجیٹل ڈیموکریسی …

Read More »

انسٹاگرام پر اشتہارات کو اسکپ نہ کرپانے کے فیچر کی آزمائش

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے اپنی کمائی بڑھانے کے لیے صارفین کے درد سر کا سبب بننے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے (ان اسکپ ایبل ایڈ) نامی فیچر کی آزمائش جاری ہے، جس کے تحت …

Read More »