مئی 22, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ انگلش ٹیم کی …