اسکول اور کالجز دوبارہ کھل گئے کراچی سمیت سندھ بھر میں دو ماہ کی گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تدریسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔ سندھ بھر میں گرمیوں کی دو ماہ کی تعطیلات کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے …
Read More »وفاقی بورڈ نے نہم و دہم کے نتائج کا اعلان کر دیا
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج جاری کر دیے۔ امتحانات میں 2 لاکھ 92 ہزار 831 طلبہ نے شرکت کی، جبکہ نقل کے 86 کیسز رپورٹ ہوئے۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج …
Read More »QAU: بی ایس داخلوں کے لیے یو سیٹ کی شرط ختم
بعض شعبوں میں مطلوبہ تعداد کے مطابق داخلہ درخواستیں موصول نہ ہوئی قائداعظم یونیورسٹی نے فال 2026 کے بی ایس داخلوں کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ (USAT) کی شرط ختم کرتے ہوئے تمام اہل امیدواروں کو درخواست دینے کی اجازت دے دی ہے۔ قائداعظم یونیورسٹی …
Read More »فیڈرل بورڈ میٹرک نتائج جاری
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج 29 جولائی کو صبح 11:15 بجے جاری کرے گا، جبکہ طلبہ آن لائن اور ایس ایم ایس کے ذریعے اپنا رزلٹ چیک کر سکیں گے۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے اعلان کیا …
Read More »امام کعبہ کا مدرسہ طلبہ سے کرکٹ ٹیم کا استقبال
پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کا ٹائٹل جیت کر بھارت کو فائنل میں 191 رنز سے شکست دی، وطن واپسی پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ تاہم ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ استقبال …
Read More »جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبا کے بینک اکاؤنٹ ہیک کرنے کا انکشاف
جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبہ و طالبات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے، ماہرین نے طالب علموں کو خبردارکیا ہے کہ حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹس کے ذریعے ہی انٹرنشپ یا اسکالرشپ کے لیے درخواست دیں۔ ماہرین کے مطابق جرائم پیشہ …
Read More »پی سی بی کا دوسرے ٹیسٹ میں طلباء کیلئے مفت داخلے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلباء کو تعلیمی ادارے کا کارڈ ساتھ لانا ہو …
Read More »طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ، بنگلہ دیش میں کرفیو نافذ
بنگلہ دیش میں جاری طلبہ کے احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 105 ہو گئی جس کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طلبہ نے ایک جیل پر دھاوا بول کر سینکڑوں ساتھیوں کو رہا کروا لیا …
Read More »
UrduLead UrduLead