دسمبر 25, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ: اے بی ایل اسٹالینز نے جیت لیاپر تبصرے بند ہیں
اے بی ایل اسٹالینز نے یو ایم ٹی مارخور کو فائنل میں 75 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹی 20 کپ جیت لیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اے بی ایل سٹالینز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 …