جولائی 15, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل اسپین نے یوروکپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیاپر تبصرے بند ہیں
یورو کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی، اسپین سب سے زیادہ چار مرتبہ یورو کپ جیتنے والا ملک بن گیا۔ جرمنی کے شہر برلن میں کھیلے گئے یورو کپ فائنل کے پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔ میچ …