فروری 8, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح بہت جلد کسی نئے پروجیکٹس میں آنے کا ارادہ ہے: حبا بخاریپر تبصرے بند ہیں
معروف اداکارہ حبا بخاری نے اچھے اسکرپٹ پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ حبا بخاری نے امید ظاہر کی کہ ہماری انڈسٹری میں گزشتہ بیس سالوں میں بہتری آئی ہے اور اس میں مزید بہتری آنی چاہیے۔ انہوں کا کہنا تھا کہ وہ …