اکتوبر 6, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر غزہ ملین مارچ ملتویپر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر جماعت اسلامی کا پیر کو شیڈول غزہ ملین مارچ ملتوی کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی کے مطابق غزہ ملین مارچ کردیا گیا ہے اور حافظ نعیم الرحمان اب ملین مارچ کے بجائے یکجہتی تقریب سے خطاب کریں گے جبکہ …