جنوری 8, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پی ایس ایل 11: حیدرآباد اور سیالکوٹ نئی ٹیمیںپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے لیگ کو چھ سے بڑھا کر آٹھ ٹیموں تک توسیع دے دی گئی ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنوینشن سینٹر میں منعقد ہونے والی نیلامی تقریب میں ساتویں ٹیم حیدرآباد ایف کے ایس گروپ …