مارچ 26, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پانچواں ٹی 20: پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکستپر تبصرے بند ہیں
نیوزی لینڈ نے پانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں …