نومبر 5, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط سینماؤں میں پیشپر تبصرے بند ہیں
مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کو سینماؤں میں پیش کردیا گیا۔ ڈرامے کا آغاز جولائی کے پہلے ہفتے میں ہوا تھا اور اس کے ذریعے فہد مصطفیٰ نے ایک دہائی بعد ڈراموں میں واپسی کی تھی۔ ڈرامے کی مقبولیت کے بعد پروڈکشن کمپنی اور ٹی وی …