سیلاب متاثرہ علاقوں کے تعلیمی ادارے فی الحال بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر لاہور نے اعلان کیا ہے کہ شہر بھر کے تمام اسکول یکم ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے کیا گیا ہے، …
Read More »فضائی آلودگی میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی کل سے اسکول کھولنے کا اعلان
فضائی آلودگی میں کمی کے بعد حکومت پنجاب نے لاہور اور ملتان میں بھی کل سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ فضائی آلودگی کم ہونے پر گزشتہ روز لاہور اور ملتان کے علاوہ صوبے بھر میں (آج) سے اسکول کھولنے کا حکم دیا تھا۔ پنجاب کے …
Read More »