اگست 27, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح اولاد کی خاطر کبھی دوسری شادی نہ کریں: سکینہ سموپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ و ہدایت کارہ سکینہ سمو کا کہنا ہے کہ طلاق یافتی مرد و خواتین کے پاس اگر اولاد کی نعمت ہے تو انہیں دوسری شادی نہیں کرنی چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں …