روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز تِرمذی نے کہا ہے کہ پاکستان نے یوریشین اکنامک یونین (EAEU) کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر باضابطہ مذاکرات کا عمل شروع کر دیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے “تاس” (TASS) کو دیے گئے انٹرویو میں سفیر تِرمذی نے بتایا …
Read More »پاکستان کا روس کیساتھ تجارت کیلیے برکس ماڈل اپنانے کا فیصلہ
پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 27 اور 28 اگست کو ماسکو میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تجارت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی۔ روس سے تجارت پر پابندیوں سے …
Read More »
UrduLead UrduLead