نومبر 30, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت حکومت ابتدائی 5ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکامپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، اور پانچ ماہ کے دوران 356 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی تا نومبر کیلیے حکومت نے 4.64 ہزار ارب روپے کا ٹیکس ہدف رکھا تھا، جس میں …