اکتوبر 15, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو ممکنہ منی بجٹ کے لیے تجاویز سے آگاہ کر دیا۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق ٹیکس ریونیو میں شارٹ فال کی صورت میں 130 ارب روپے کے ہنگامی …