اگست 10, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہمپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مرتب کردہ پانچ سالہ ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا ہے جس میں ایف بی آر نے اگلے پانچ سال کے دوران ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلئے مجوزہ اہداف مرتب کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے …