ستمبر 29, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل محمد یوسف کے استعفے پر پی سی بی کا بیانپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ سابق کرکٹر محمد یوسف نے سلیکشن کمیٹی کے ممبر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق محمد یوسف نے اپنے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا ہے۔ پی سی بی …