جنوری 25, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ایف بی آر کی 17 سو سے زائد خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی درخواستپر تبصرے بند ہیں
ایف بی آر نے حکومت سے ایف بی آر کی افرادی قوت کو 60 فیصد کم کرنے کے فیصلے میں نرمی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے 1,730 خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی اپیل کردی۔ واضح رہے کہ حکومت نے ایف بی آر کیلیے ایک ڈیجیٹیلائزیشن پلان تیار کیا تھا، جس …