مئی 21, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم جامعات میں نیا سروس اسٹرکچر لانے کی تیاریاںپر تبصرے بند ہیں
سرکاری جامعات کی سالانہ غیر ترقیاتی گرانٹ کا ایک بڑا حصہ ملازمین کی پینشن پر خرچ ہوجانے کی وجہ سے اب وفاقی سطح پر اساتذہ کے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ وفاقی ایچ ای سی کی جانب سے نیا سروس اسٹرکچر جلد …