پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی، زلمی کے 5 کھلاڑی کھاتہ کھولے بغیر پویلین واپس لوٹے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل 10 کے دوسرے میچ میں …
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز کو باآسانی 8 وکٹ سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو باآسانی 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 140 رنز کا ہدف دیا، جو اُس نے …
Read More »پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب کا آغاز فلائنگ مین کے جیٹ پروپلژن کے مظاہرے کے ساتھ کیا گیا۔ جیٹ پروپلژن کا مظاہری کرنے والے فلائنگ مین نے پی ایس ایل 10 …
Read More »پی ایس ایل 10 آج افتتاحی تقریب: دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہورقلندرزمدمقابل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا میدان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب شام 7 بجے شروع ہوگی، جس میں معروف صوفی میوزک آرٹسٹ عابدہ پروین کی پرفارمنس کیساتھ ینگ اسٹارزکی …
Read More »چیمپئنز ٹرافی سے باہر پاکستان آج بنگلادیش کے مدمقابل
چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم آج بنگلا دیش سے مقابلہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں کا آج ایونٹ میں آخری میچ ہوگا، اب تک کھیلے گئے میچز میں پاکستان اور بنگلادیش دونوں کو ہی نیوزی لینڈ اور بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دونوں …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا، جنوبی افریقا آج مدمقابل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا تگڑا مقابلہ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی میں ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کی بڑی ٹیموں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان بڑا میچ ہوگا، جس کی فاتح ٹیم کےلیے سیمی فائنل تک رسائی آسان ہوجائے گی۔ دونوں …
Read More »چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان آنے والا آئی سی سی وفد دوسرے مرحلہ میں ہفتے کے روز پنڈی اسٹڈیم کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کا 6 رکنی وفد راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ …
Read More »