اکتوبر 14, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین لاہور نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکیپر تبصرے بند ہیں
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی واقعے کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کامران نے کہا کہ 4 سے 5 نجی اسپتالوں میں طالبہ کے داخلے کا کوئی ریکارڈ نہیں …