فروری 25, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپئینز ٹرافی: جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکارپر تبصرے بند ہیں
راولپنڈی میں شیڈول آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے، میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ اور میچ کا آغاز 2 بجے ہونا تھا لیکن …