ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی 6 دن ago پاکستان, تازہ ترین, شہر 0 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ایک طاقتور مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے جو آج (22 جنوری) سے 24 جنوری تک ملک کے بیشتر حصوں کو متاثر کرے گا۔ اس دوران بالائی علاقوں … Read More »